Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی طاقت سے ہی ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھا چکی ہوں، فردوس

Now Reading:

عوام کی طاقت سے ہی ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھا چکی ہوں، فردوس
فردوس عاشق اعوان

’21 اکتوبر کو استحکام پاکستان پارٹی بڑے سرپرائز دے سکتی ہے‘

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت سے ہی ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھا چکی ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کنیز دوم نےآج ذہنی پسماندگی، ناپختگی، بغض باطن اورغلاظت کا مظاہرہ کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ لٹوپٹو کھاؤ قبیلے کی بیہودہ سیاسی یتیم ہے۔

Advertisement

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کنیز دوم چمچہ گیری سے عہدوں کی محتاج ہے مگر میں عوام کی طاقت سےسیاست کرتی ہوں ۔ کنیز دوم سیالکوٹ الیکشن کی ذلت آمیز شکست کے زخم چاٹ رہی ہے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر