Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے

Now Reading:

خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے
زیادتی کیس

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور لاہور کےعلاقے نشتر کالونی میں خاتون کو ہراساں کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والےملزم ‏اسامہ کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ نشتر کالونی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ملزم کو مزید کارروائی کیلئے ‏انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر