Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے کل دورہ لاہور کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم کے کل دورہ لاہور کا امکان
وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہور کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران بلدیاتی انتخابات بارے اہم ا جلاس کی صدارت  کریں گے جبکہ وزیراعظم  عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار  ملاقات  بھی کریں گے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور پر  وزیراعظم  کوبریف کریں گے اور گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات بھی  کریں گے

ذرائع  کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم دیگر اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے جبکہ وزیراعظم پنجاب کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے  جس میں ترین گروپ کے معاملات  بھی   ملاقاتوں میں زیر غور آئیں گے۔

ذرائع  کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران میواکی  جنگل کے حوالےسے تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ وزیراعظم کی زیرصدارت اسپشل اکنامک زونز کے حوالے سے بھی اجلاس ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر