Advertisement

دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی اپنا کردار ادا کروں گا ، مولانا تنویر الحق تھانوی

سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سیاست میں عوام کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ سندھ ہماری دھرتی ہے ، سندھ میں ہی  ہمارا جینا مرنا ہے۔

سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا کہ امید ہے کے پیپلز پارٹی ہماری صلاحیتوں سے فائدہ  اٹھائے گی ، پی ٹی آئی میں ایکٹو نہیں تھا اور ن لیگ اپنے مسائل میں الجھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پورے پاکستان میں صرف پنجاب حکومت کام کرتی دکھائی دیگی، عظمیٰ بخاری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کا منصوبوں کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق
فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
لاہور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version