Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے، عمران اسماعیل

Now Reading:

ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال سمیت صوبہ کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس کے علاوہ کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر مکمل عملدرآمد اور تدارک کیلئے بھرپور کوشش کرنے پر اتفاق قائم کیا۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے، وفاقی حکومت ملک اور صوبہ کے وسیع تر مفاد میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ۔

 دوسری جانب نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے کے لئے وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر