Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کے واقعات تشویشناک ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

Now Reading:

سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کے واقعات تشویشناک ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
شاہ فرمان

قوم اور تحریک انصاف شعیب شیخ اور بول نیوز کے ساتھ ہے،شاہ فرمان

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کے واقعات تشویشناک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت  کی ہے۔

گورنرخیبر پختونخوا  نے واقعے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کیاور  شہداء کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر