Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی 42.77 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

Now Reading:

کراچی کی 42.77 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی
a COVID-19 vaccine strategy in response to global best practices

شہر قائد  کی 42.77 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاحال کورونا ویکسین کی  59 لاکھ  18 ہزار 605 ڈوز لگائی جاچکی ہیں جن میں 45   لاکھ 63 ہزار 8 سو 90 افراد کو کورونا کی پہلی ڈوز جبکہ 15 لاکھ افراد کو دوسری ڈوز لگ چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن میں ضلع جنوبی سب سے آگے ہے جبکہ ضلع شرقی دوسرے نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ سندھ بھر میں 32 فیصد لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر