خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، کرپشن اتنی ہے کی ہم حیران ہیں۔
انھوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما پر کرپشن کا الزام لگا تھا اب دوبارہ انہیں جنرل سیکریٹری بنا دیا گیا ہے، ہم نے اربوں روپے کی زمین قبضہ مافیا سے چھڑائی ہے، پی پی حکومت نے غریب لوگوں کو سستے داموں زمین دلائی ہے، ہم نے اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دی ہیں۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے مزید کہا ہے کہ میرے خلاف دوسرا ریفرنس نیب لایا جارہا تھا لیکن نہیں لایا جا سکا، میں عدالتوں میں پیش ہورہا ہوں میرا دامن صاف ہے، اس حکومت میں جسقدر کرپشن ہے ایسی کرپشن کبھی نہیں دیکھی، اس حکومت نے غریب عوام کو مہنگائی لے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے، حکومت ناکام ہے اور ناکام ہی رہے گی کیونکہ اس کی پالیسیاں غلط ہیں، عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- خورشید شاہ
- موسم
- پیپلز پارٹی کے رہنما
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News