Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، خورشید شاہ

Now Reading:

پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم نے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ کرپشن پی ٹی آئی نے کی ہے، کرپشن اتنی ہے کی ہم حیران ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما پر کرپشن کا الزام لگا تھا اب دوبارہ انہیں جنرل سیکریٹری بنا دیا گیا ہے، ہم نے اربوں روپے کی زمین قبضہ مافیا سے چھڑائی ہے، پی پی حکومت نے غریب لوگوں کو سستے داموں زمین دلائی ہے، ہم نے اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات دی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے مزید کہا ہے کہ میرے خلاف دوسرا ریفرنس نیب لایا جارہا تھا لیکن نہیں لایا جا سکا، میں عدالتوں میں پیش ہورہا ہوں میرا دامن صاف ہے، اس حکومت میں جسقدر کرپشن ہے ایسی کرپشن کبھی نہیں دیکھی، اس حکومت نے غریب عوام کو مہنگائی لے بوجھ تلے دبا دیا گیا ہے، حکومت ناکام ہے اور ناکام ہی رہے گی کیونکہ اس کی پالیسیاں غلط ہیں، عوام کو ریلیف دینے کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر