Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل سے اتحادی افواج کے انخلاء کا معاملہ ، خصوصی فلائٹ آپریشن کا ڈیٹا جاری

Now Reading:

کابل سے اتحادی افواج کے انخلاء کا معاملہ ، خصوصی فلائٹ آپریشن کا ڈیٹا جاری
PIA announces 7 more flights to Saudia Arab from Pakistan

کابل سے اتحادی افواج کے طیاروں کے خصوصی فلائٹ آپریشن کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر332اتحادی افواج اوردیگر ائیرلائنوں کی پروازوں نے لینڈنگ کی ہے جن میں خصوصی آپریشن کے دوران 20 ہزار 829 سے زائد افغانی اور غیر ملکیوں کو اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔

اسلام آباد ائیرپورٹ سے اتحادی افواج اور خصوصی غیر ملکی ائیرلائنوں کے طیارے مختلف ممالک کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خصوصی فلائٹ آپریشن16 اگست سے شروع ہوا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر