Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار

Now Reading:

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کا ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹانگ 77  کو نکالنے کا ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سمندر میں اونچی لہروں  کی وجہ سے اب تک آپریشن ناکامی کا شکار ہے۔

کیپٹن عاصم اقبال کا کہنا ہے کہ جہاز کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں مدد کے لیے آنے والی کرین بارج بھی آپریشن کی منتظر ہے ، کرین بارج کو ساحل پر پھنسے ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ  آج میٹنگ کے بعد کل کرین بارج کو نکالنے کا فیصلہ کیا جائیگا ، 18 اگست کو ممکنہ طور پر کرین بارج کا ریسکیو اپریشن شروع ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ جہاز کو ساحل پر پھنسے 28 روز ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر