Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابل میں معمولاتِ زندگی بحال

Now Reading:

کابل میں معمولاتِ زندگی بحال

افغان دارالحکومت کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے کنٹرول کے تیسرے روز معمولاتِ زندگی بحال ہوگئی اور  مارکیٹیں بھی کھل گئیں۔

دارالحکومت کی سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے  جبکہ کابل کے بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت جاری  ہے۔

 شہریوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں افغان قیادت ہتھیار رکھ کر اور  پُرامن ماحول میں رہ کر افغانستان کے استحکام کے لیے کام کرے گی۔

دوسری جانب صورتحال میں بہتری کے بعد کابل ائیرپورٹ کو  بھی سویلین ائیرٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر