Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ، سجاد شاہ نے میدان مار لیا

Now Reading:

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ، سجاد شاہ نے میدان مار لیا

سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری احمر نے تیسری پوزیشن جبکہ اعجاز الرحمان سنگل ایونٹ میں چوتھے نمبرپر رہے ۔

 لیثر ر کلب جناح پارک میں کھیلے گئے سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری جبکہ احمر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،اعجاز الرحمان سنگل ایونٹ میں چوتھے نمبرپر رہے۔

ٹیم ایونٹ میں ٹیم کراچی نے پہلی ٹیم ہنٹر نے دوسری جبکہ ٹیم وارئیر نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، لیڈیز ایونٹ میں نور نے پہلی روزینہ نے دوسری جبکہ روشی نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

 ڈیف میل ایونٹ میں قاسم اسد نے پہلی اعظم خان نے دوسری جبکہ عامر شاہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Advertisement

 فی میل ڈیف ایونٹ میں ظہرہ عامر نے پہلی معیزہ نے دوسری جبکہ عصمت آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

 میڈیا ایونٹ میں شاکر عباسی نے پہلی رضوان ڈھلوں نے دوسری جبکہ زاہد فاروق ملک نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا، قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 333 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں پر 185 رنز بنا لیے
بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر