Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونے والے 28 پاکستانی قیدی لاہورپہنچ گئے

Now Reading:

سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونے والے 28 پاکستانی قیدی لاہورپہنچ گئے
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ

سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہونےوالے 28 پاکستانی قیدی لاہورپہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تمام پاکستانی قیدی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 9248 کے ذریعے دمام سے لاہور پہنچے ہیں جبکہ 9قیدیوں کے اخراجات سعودی عرب کے متعلقہ ادارے نےادا کیے اور باقی کے 19قیدیوں کے اخراجات پاکستانی سفارتخانے نے ادا کیے ہیں۔

اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ اور گھروں کو روانگی کا بندوبست کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کی درخواست پرشاہ سلمان نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر