Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، شبلی فراز

Now Reading:

ہماری حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، شبلی فراز
شبلی فراز

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلاسٹک ویسٹ سے انسانی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، پلاسٹک کی آلودگی سے ہیپاٹائٹس، کینسر، پھیپھڑوں اور گردوں کے امراض پھیلتے ہیں، مسئلہ پلاسٹک کے استعمال کا نہیں اسے استعمال کرکے تلف کرنے کا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ پلاسٹک ویسٹ سے متعلق عوامی آگاہی مہم چلانی چاہیے، ہماری وزارت ویسٹ منیجمنٹ کیلئے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے مدد فراہم کرے گی، ہمارے حکومت ماحولیات سے متعلق ترجیحی بنیادوں پر کام کررہی ہے، وزیراعظم عمران خان ماحولیات سے متعلق خود دلچسپی رکھتے ہیں، ہماری حکومت نے ماحول کو بہتر بنانے کیلئے بلین ٹری منصوبہ شروع کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر