Advertisement
Advertisement
Advertisement

شناختی کارڈ کے بغیر ویکسینیشن کا آغاز آج سے کیا جائے گا

Now Reading:

شناختی کارڈ کے بغیر ویکسینیشن کا آغاز آج سے کیا جائے گا

 وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ  کے احکامات کے بعد آج سے بغیر شناختی کارڈ کے بھی سینٹرز میں کورونا ویکسینیشن کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں کو برتھ سرٹیفکیٹ ، موبائل نمبر اور  والدین کا شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ہم نے آج سے بغیر شناختی کارڈ ویکسینیشن کا آغاز کیا ہے، شہری دیگر کوائف اپنے ہمراہ سینٹرز لے کر آئیں۔

واضح رہے کہ ایکسپوسینٹر، جناح اسپتال اور خالق دینا سمیت شہر کے تمام ویکسینیشن سینٹر پر یہ سہولت دستیاب ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر