Advertisement
Advertisement
Advertisement

خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، اشرف غنی

Now Reading:

خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، اشرف غنی
قیدی

افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے  فرار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر  اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان کے لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔

افغانستان کے سابق  صدر نے کہا کہ لوگ صورتحال سےآگاہی کےبغیربھاگنےکاطعنہ دیتے ہیں۔

 اشرف غنی نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، مجبوری میں افغانستان سے گیا ہوں۔

افغانستان کے سابق  صدر کا کہنا تھا کہ کثیررقم ساتھ لےکرآنےکی خبریں بےبنیادہیں، ہم سے پہلے بھی بہت سے لیڈر افغانستا ن سے گئے اور پھر واپس آگئے۔

Advertisement

اشرف غنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ حکومت سازی سے متعلق کام میں مصروف تھا کہ دوپہرکو اچانک میرے سکیورٹی اہلکار آئے اور مجھے وہاں سے نکالا، مجھے مجبوراً افغانستان سے نکالاگیا تاکہ خونریزی نہ ہوجائے۔

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کا مزید کہنا تھا کہ پر امید ہوں نا امیدی و مایوسی کی یہ راتیں جلد ختم ہوجائیں گی، افغانستان ایک بار  پھر آزاد اور  ترقی کی جانب گامزن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر