Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم قتل کیس، تھراپی ورکر کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

Now Reading:

نور مقدم قتل کیس، تھراپی ورکر کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی 27 سال کی نور مقدم کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تھراپی ورکر امجد کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے ، امجد کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کے والد نے اطلاع دی کہ ظاہر کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ، جس کے بعد میں اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ ظاہر کے گھر پہنچا تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم ظاہر جعفرمجھ پر حملہ آور ہوا ،  پہلے پسٹل سے کوشش کی اور جب گولی نہ چلی تو ظاہر جعفر  نے چھری سے وار کیا۔

تھراپی ورکر کا کہنا تھا کہ چھری میرے پیٹ میں لگی جس میں زخمی ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ پولیس نے امجد کے بیان کے پیش نظر مقدمے میں ایک اور دفعہ شامل کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر