Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، اعظم سواتی

Now Reading:

ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، اعظم سواتی
اعظم سواتی

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ قوم و ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے یوم شہادت پر قوم انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

اعظم خان سواتی نے کہا کہ شہید نے جواں عمری میں ہی وطن عزیز پر جان نچھاور کر کے اپنے لہو سے عزم و ہمت اور وفا شعاری کی روشن تاریخ رقم کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر