Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

Now Reading:

سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

کابل ائیرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پی آئی اے کی جانب سے کابل آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔

ترجمان  پی آئی اے کے مطابق کابل ائیرپورٹ پرمکمل سیکیورٹی،  ائیرپورٹ اسٹاف کے نہ ہونے اور لوگوں کے رن وے پر ہجوم کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مسافروں ، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کی خاطر پروازیں غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ائی اے نے یہ فیصلہ وزارت خارجہ اور افغان سول ایوایشن سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کی آج 3 خصوصی پروازیں شیڈول تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا تعلیمی شعبے کو ہموار کرنے کے لیے ایک اہم اقدام
پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر
آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر