Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز کو نکالنے کی تمام تر کوششیں ناکامی کا شکار

Now Reading:

ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز کو نکالنے کی تمام تر کوششیں ناکامی کا شکار

شہر قائد کے ساحل سمندر پر پھنسے بہری جہاز ہینگ ٹونگ 77  کو نکالنے کی تمام تر کوششیں ناکامی کا شکار ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب تک ریسکیو کے 3 آپریشن کیے جاچکے ہیں جبکہ آج تیسرے آپریشن کا چوتھا روز ہے۔

ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کا کہنا ہے کہ سیلویج کمپنی کو جہاز نکالنے کے لیے  دو سے تین دن کا وقت دیا جائے گا، سیلویج کمپنی آئندہ تین روز تک جہاز نہ نکال سکی تو قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ  جہاز کے مالک نے پیسے بچانے کے غیر ملکی ایکسپرٹ کے بجائے ناتجربہ کار ٹیم سے  کام کرانے پر زور دیا تھا۔

ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ نے یہ بھی بتایا ہے کہ جہاز کی مالیت اس وقت دو ملین ڈالر کے قریب ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی جہاز کو نکالنے کے لئے پرانی رسی  استعمال کی گئی تھی جو ٹوٹ گئی تھی لیکن اگر گزشتہ روز 2 مظبوط اور نئے رسے استعمال کیے جاتے تو جہاز نکالنے  کامیابی ہوسکتی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر