
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرمایہ کاری بورڈ کی 7 ویں اصلاحاتی پلان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری لانے کیلئے کاروبار میں آسانیوں کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں، پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے کوروںا وباء پر قابو پایا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے میں حکومت نے اہم کردار ادا کیا ہے، کاروبار میں آسانیوں کے مواقع کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
انھوں نے کہا ہے کہ جب یہ حکومت آئی تھی تو ڈی انڈسٹریلائزیشن تھی جس کو ہم بہتری کی طرف لیکر گئے ہیں،ہماری معیشت درست سمت میں ہے اور معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں، دنیا میں تمام ممالک کیلئے معاشی چیلنجز موجود ہیں۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے، برآمدات کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں جس میں کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- عبدالرزاق داؤد
- موسم
- پاکستان میں معیشت کی بحالی کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے، عبدالرزاق داؤد
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News