
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال سے خطے میں تبدیلی آچکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں وزارت خزانہ حکام نے فاٹا سے متعلق مالی امور اور این ایف سی پر بریفنگ دی بریفنگ میں کہا گیا کہ قابل تقسیم محاصل میں فاٹا سمیت خیبرپختوانخواہ کا حصہ 17.53 فیصد ہے۔
بریفنگ میں کہا گیا کہ فاٹا کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 60 ارب روپے ہے جبکہ وفاقی حکومت 10 ارب روپے فراہم کر چکی ہے اور صوبائی حکومت نے 45 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔
اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس وقت کم ہےفاٹا کیلئے تعمیری کام کرنا چاہتے ہیں، خصوصی کمیٹی میں تمام جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ فاٹا ایک پسماندہ اور محروم علاقہ ہے، سب مل کر فاٹا کی بہتری کیلئے کام کریں گے ۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا مزید کہنا تھاکہ ہمیں ایسے معاملات پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- اسپیکر قومی اسمبلی
- افغانستان
- بول نیوز
- تبدیلی
- خطے
- صورت حال
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News