Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی مثالی کامیابی

Now Reading:

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی مثالی کامیابی

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی مثالی کامیابی سمانے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا تھا کہ ڈھائی ماہ کے مختصر عرصے میں 100 بچوں کے دل کے کامیاب آپریشن ہوئے جبکہ اسپتال میں ڈھائی ماہ میں امراض قلب کا شکار 100 بچوں کی کامیاب سرجریز  بھی کی گئیں۔

ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا تھا کہ کامیاب سرجریز والوں میں ایک ماہ سے سولہ سال تک کے بچے شامل ہیں۔

ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نئے اسپتال کا قلیل عرصے میں اتنی زیادہ کامیاب  سرجریز کرنا اعزاز ہے ۔

 ان کا کہنا تھا کہ بچوں کی کلوز ہارٹ اور اوپن ہارٹ سرجریز کی گئیں ہیں۔

Advertisement

ترجمان رفعت انجم کا کہنا تھا کہ کامیاب سرجریز والے بچوں میں 3 کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ سرجریز والے بچوں میں 3 سے 4 کلو گرام وزن  کے بچے بھی شامل ہیں۔

ترجمان رفعت انجم کا کہنا تھا کہ پیدائشی دل کے سوراخ والے بچوں کی سرجریز بھی کی گئیں جبکہ پی آئی سی میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی بچوں کی سرجریز کی گئیں۔

ترجمان رفعت انجم کا کہنا تھا کہ بچوں کے وارڈز اور انتہائی نگہداشت یونٹ میں بہترین  مشینیں استعمال کی جاتی ہیں، جبکہ پی آئی سی مختصر عرصے میں بہترین سہولیات سے آراستہ با اعتماد ادارہ بن چکا ہے۔

ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے عوام اور امراض قلب میں مبتلابچوں کے والدین کے اعتماد کے مشکور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر