Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے 4 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیے، اعلامیہ جاری

Now Reading:

سندھ حکومت نے 4 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیے، اعلامیہ جاری

سندھ حکومت کی جانب سے 4 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیے گئے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز کو وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد تعینات کیا گیا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز میں شہریار منظور مہر، سریش کمار، قاضی محمد بشیر اور فوازی جعفر شامل ہیں۔

واضح رہے کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی حکومت کی جانب سے کیسز کی پیروی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر