Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شروع

Now Reading:

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس شروع

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوگی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، پی ایم ڈی اے اور دیگر مسائل پر بھی گفتگو ہوگی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ملک بھر سے اراکین شریک ہیں، پہر 3 بجے پریس کانفرنس ہوگی جبکہ اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدرامیرحیدر خان ہوتی 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی صدور و جنرل سیکرٹریز بھی خصوصی شرکت کریں گے جبکہ دونوں اجلاس کی صدارت مرکزی سینئرنائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے اجلاس میں خطے بالخصوص افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوگی،اسکے ساتھ ساتھ علاقائی ، ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی جبکہ سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخارحسین کی جانب سی30اگست 2021ء کو تمام صدور کے نام دعوت نامے بھیجے جاچکے ہیں، جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارحسین نے دونوں اجلاسوں میں اراکین کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر