Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان، راکاپوشی چوٹی نگر میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا

Now Reading:

گلگت بلتستان، راکاپوشی چوٹی نگر میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا

گلگت بلتستان میں راکاپوشی چوٹی نگر میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راکاپوشی چوٹی پر ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے چار ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں، پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ نگری اور دیگر دو غیر ملکی ساتھی راکاپوشی سر کرنے کے بعد چوٹی پر پھنس گئے تھے ۔

گزشتہ رات کوہ پیماؤں نے پاک فوج اور انتظامیہ سے ریسکیو آپریشن کی گزارش کی تھی ۔

مشہور پاکستانی کوہ پیما عبدل جوشی اور ٹیم کے مطابق پھنسے کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کیلئے بیس کمپ پہنچایا جائے گا ۔

واجد اللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا ،تینوں کوہ پیما 6900-M  بلند چوٹی سر کر نے کے بعد واپسی کے سفر پر تھے ۔

Advertisement

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنیوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما ہیں، واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی تھی۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان راکاپوشی نگر 6900 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

اس سے قبل راکا پوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان  کے کیپٹن کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر