Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپس میں دم سے بندھے 5 چوہے دریافت؟

Now Reading:

آپس میں دم سے بندھے 5 چوہے دریافت؟

متعدد چوہوں کی دم آپس میں بندھ جانے کے باعث وہ ایک دوسرے سے منسلک ہوجاتے ہیں اور ایسی عجیب صورتحال کو ریٹ کنگ کہا جاتا ہے۔

اس معاملے پر سولہویں صدی عیسوی میں کافی کچھ کہا گیا لیکن حال ہی میں ایک روسی کسان نے پانچ چھوٹے چوہوں کو آپس میں دم سے بندھی ہوئی حالت میں دریافت کیا ہے۔

روس کے ایک سیلاب زدہ کھیت سے ریٹ کنگ کا ملنا ایک بار پھر اس کے وجود پر بحث کا سبب بن رہا ہے۔

اس دریافت کے بعد سائنسدان ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھ گئے کیونکہ سائنسدان اب تک یہ معاملہ حل نہیں کرسکے ہیں کہ ان کی دم آپس میں کس طرح ایک دوسرے سے الجھ کر گٹھان کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔

یہ کوئی قدرتی عمل ہے یا صرف انسانوں کا پیدا کردہ کوئی خام خیالی پر مبنی معاملہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر افراد کو وقت تیزی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ اس کا حل جان لیں
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر