Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد میں پانی کا بحران، شہری سخت پریشان

Now Reading:

حیدرآباد میں پانی کا بحران، شہری سخت پریشان

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واسا کی لائینوں میں پینے کا پانی نا آنے کےباعث  شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ چار سالوں سے واسا کی واٹر سپلائی لائینوں میں گٹرملا بدبودار پانی آررہا ہے ، چار سالوں سے مختلف جگھوں پر نصب فلٹڑ پلانٹس سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں کے مطابق واسا کی واٹر سپلائی لائنیں ناکارہ ہوچکی ہیں جس وجہ سے سیوریج کا پانی مکس ہوگیا ہے اور پینے کا صاف پانی ہمارے لیے نایاب ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ لطیف آباد سمیت مدینہ کالونی، امانی شاہ کالونی ،قائداعظم کالونی اور ایوب کالونی بھی پانی کے بحران سے شدید متاثر ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر