Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میر مرتضی بھٹو شہید نے آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، آصف زرداری

Now Reading:

میر مرتضی بھٹو شہید نے آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میر مرتضی بھٹو شہید نے آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے میر مرتضی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ میر مرتضی بھٹو شہید  کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میر مرتضی بھٹو شہید نے آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، ملک اور قوم کی خاطر بھٹو خاندان نے شہادتیں قبول کیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جمہوریت کا سورج گڑھی خدا بخش بھٹو کے قبرستان سے خون کی سرخی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے، شہید میر مرتضی بھٹو نے آمروں کے سانے سر نہیں جھکایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے ڈی اے میں بائیس کروڑ کی کرپشن پکڑی گئی
نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چلڈرین کی وزیر تعلیم سندھ سے ملاقات
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر 10سال بعد ندامت ہو، کامران ٹیسوری
کسانوں کے لیے خوشخبری، فرٹیلائزر یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
سندھ میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف آپریشن
عوام نہیں اٹھےتو مسلسل غلامی کی طرف بڑھتے رہیں گے، مولانا فضل الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر