Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے مسائل کے حل کےاقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ،عثمان بزدار

Now Reading:

عوام کے مسائل کے حل کےاقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ،عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل کےاقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ محکموں کو اب کام کر کے دکھانا ہو گا، سست روی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔

 ان کا کہنا ہے کہ محکمے عوامی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، عوام کے مسائل کے حل کے  اقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انھوں نےمزید کہا ہے کہ خالی باتوں اورپریزنٹیشن کا وقت گزرچکا ہے، جومحکمہ کام نہیں کرے گا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، بہترین سروس ڈلیوری کو ہرصورت یقینی بنایاجائے گا، ہر ماہ دیئے گئے ہدف پر ہونے والی پیش رفت کا خود جائزہ لوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر