Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کیلئے اڈہ پٹھان ہوٹل میں جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابقہ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پر جوش استقبال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایم این اے مہر ارشاد سیال پارٹی ورکروں کے ہمراہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویلکم کریں گے۔

اس کے علاوہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اڈہ پٹھان ہوٹل جیالوں سے 10 منٹ کا خطاب بھی کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ڈی ایس پی کوٹ ادو اعجاز بخاری کی نگرانی میں سیکیورٹی کے دستے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر