Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی 35 فیصد آبادی کو ابھی تک ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے، اسد عمر

Now Reading:

ملک کی 35 فیصد آبادی کو ابھی تک ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے، اسد عمر
اسد عمر

 

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک کی 35 فیصد آبادی کو ابھی تک ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اسلام آباد میں یہ شرح 69، آزادکشمیر میں 51 ، گلگت بلتستان میں 39، پنجاب میں 37 ،خیبر پختونخوا میں 35،سندھ میں 32 فیصد اور بلوچستان میں شرح 12 فیصد ہے۔

اسد عمر نے مزید لکھا کہ اگست کے آخرتک 24 بڑے شہروں میں 18 سے زیادہ عمرکی 40 فیصد آبادی کا ہدف مقرر کیا تھا اور 24 شہروں میں سے 20 نے اپنا ہدف حاصل کیا ہے۔

Advertisement

وفاق وزیر نے یہ بھی بتایا کہ حیدرآباد ،مردان، کوئٹہ اورنوشہرہ ہدف پورا نہیں کرسکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر