Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ ناگری لاپتہ ہو گئے

Now Reading:

پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ ناگری لاپتہ ہو گئے

ایک اور پاکستانی کوہ پیما واجداللہ ناگری لا پتہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واجد اللہ ناگری ساتھی کوہ پیمائوں کے ساتھ  راکاپوشی چوٹی سر کرتے  واپسی پر لاپتہ ہو ئے، کوہ پیما واجد اللہ ناگری کے ہمراہ  جمہوریہ چیک کے  پیٹر اور جیکب بھی  ہیں، واجد اللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا۔

واجد اللہ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماں کیساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا ،تینوں کوہ پیما 6900-M  بلند چوٹی سر کر نے کے بعد واپسی کے سفر پر تھے ۔

واضح رہے کہ واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنیوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما ہیں۔

واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی تھی۔

Advertisement

 اس سے قبل راکا پوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان  کے کیپٹن کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر