کیا آپ جانتے ہیں کہ استری میں یہ نشان کیوں رکھا جاتا ہے؟ ذہین افراد ہی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔
اگر صحیح جواب آپ کو بھی معلوم نہیں ہے تو جناب درست جواب یہ ہے کہ استری کے اس حصے کی وجہ سےبٹن والے حصے کی صحیح استری ہوتی ہے۔ کیوں کہ اس سوراخ میں بٹن کے چپ جانے سے بیلینس برقرار ہوجاتا ہے تو وہ والی جگہ برابر برابر استری ہوجاتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
