خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جہاں اجلاس کی صدارت وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کرینگے.
ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس کے لیے 21 نکاتی ایجنڈا مرتب کرلیا گیا جبکہ پی ٹی ڈی سی املاک کا صوبے کو منتقلی،فنکاروں کے لیے انڈونمنٹ فنڈز ایکٹ ایجنڈے میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ٹورز ایکٹ 2021 ترمیمی بل،میڈیکل ریلیف انڈونمنٹ بل کی منظوری زیر بحث لائی جائے گی جبکہ ہری پور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام، ڈبلیو ایس ایس سی ایبٹ آباد کے سی ای او کی تعیناتی کے لیے امیدوار کی نامزدگی بھی ایجنڈے کا حصہ رہے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا چائلد پروڈکشن اینڈ ویلفیئر میں ترمیم سمیت دیگر اہم امور زیر غور لائی جائے گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ صوبے میں 4 تدریسی اسپتالوں کے قیام کے سلسلے میں فیزیبلٹی اسٹڈی کے لئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی خدمات حاصل کرنے کے معاملے پر غور کرئے گی جبکہ اجلاس میں میڈیکل ریلیف انڈومنٹ فنڈ ترمیمی بل 2021 اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر رولز 2016 میں ترامیم کی منظوری متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی ڈی سی کے اثاثوں کی صوبائی حکومت کو منتقلی سے متعلق معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں موجودہ دور حکومت میں منظور شدہ قوانین کے تحت رولز کی تشکیل کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
واضح رہے خیبر پختونخواہ گورنمنٹ سرونٹس ای اینڈ ڈی رولز 2011 میں ترامیم کے علاوہ ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ رولز اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہوگئے۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu new
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News