Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا: 236 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص

Now Reading:

خیبرپختونخوا: 236 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص

صوبہ خیبرپختونخوا میں اگست کے مہینے میں اب تک   236 افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اگست میں 21 اضلاع میں 312 مریضوں سے نمونے لیے گئے تھے۔

محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پشاور میں 51 افراد سے لیے گئے نمونوں میں 43 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مردان، کوہاٹ، ہری پور، باجوڑ، نوشہرہ اور بٹگرام میں بھی مریضوں سے نمونے لیے گئے تھے۔

 سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا تیزی سے پھیلتا ہے ، عوام کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ صوبے میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر