Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی سیفٹی فرسٹ مہم جاری

Now Reading:

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی سیفٹی فرسٹ مہم جاری

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی ہدایت پراسلام آباد ٹریفک پولیس کی سیفٹی فرسٹ مہم جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیفٹی فرسٹ مہم کے تحت اسلام آباد ٹریفک پولیس کی 4 وائیلیشنز کے خلاف بھرپور کارروائی، گزشتہ ایک ہفتے کےدوران لین وائیلیشن پر 2365  سیٹ بیلٹ وائیلیشن پر 1401 چالان ٹکٹ جاری  کیے گئے۔

ایس ایس پی ٹریفک پولیس اسلام آباد سید کرار حسین کا کہنا ہے کہ  موبائل فون وائیلیشن پر 526 اور ہیلمٹ وائیلیشن پر 4073 چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، اسلام آباد کے معزز شہریوں کی زندگی کا تحفظ ہماری اولین ترجیح۔

ایس ایس پی ٹریفک  کا کہنا تھا کہ شہریوں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہمارا عزم ہے۔

ایس ایس پی ٹریفک پولیس اسلام آباد سید کرار حسین  کا مزید کہا تھا کہ تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ اس مہم کو کامیاب بنانے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس  کا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر