Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ ماہ کا شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے، وسیم خان

Now Reading:

آئندہ ماہ کا شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے، وسیم خان
وسیم خان

وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کا شیڈول  آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان مین کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ آئندہ بین الاقوامی اسائنمنٹس کے لیے  قومی اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکا ہے اور اس سلسلے میں جو سمت اختیار کی گئی ہے اس سمت سے ہمارے کپتان بابر اعظم مکمل طور پر اس کے پیچھے کھڑے ہیں۔

انھوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ منگل کی سہ پہر کو  کچھ  پاکستانی کھلاڑیوں نے پاکستان کے سابق کپتان اور پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے موجودہ رکن رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات کی  تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے بتایا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی پاکستان کے سابق کپتان اور پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے موجودہ رکن رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات بہت صحت مندانہ اور مثبت رہی ہے۔

Advertisement

انھوں نے بیان میں یہ بھی بتایا ہے پاکستانی کھلاڑیوں کی پاکستان کے سابق کپتان اور پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے موجودہ رکن رمیز راجہ کے ساتھ ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ ہمیں آئندہ سیریز میں کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں مزید کہا ہے کہ لازمی ہے کہ ہم سب مل کر قومی اسکواڈ کو مستحکم کریں اور اس کی مکمل پشت پناہی کریں تاکہ اس کی تمام تر توجہ آئندہ ماہ شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہوسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر