بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے جاری کردہ پیغام میں عائشہ مکھرجی نے لکھا کہ جب تک مجھے دو بار طلاق نہیں ہوئی میں سمجھتی تھی کہ یہ ایک برا لفظ ہے، پہلی بار جب مجھے طلاق ہوئی تو میں شدید خوفزدہ تھی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت لگ رہا تھا کہ میں بہت غلط کررہی ہوں لیکن اب آپ تصور کریں، مجھے اس سے دوسری بار گزرنا پڑ رہا ہے۔
دوسری جانب کرکٹر شیکھر دھون کی جانب سے فی الحال اپنی طلاق سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شیکھر دھون کی اہلیہ عائشہ مکھرجی آسٹریلوی بزنس مین سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھیں جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور عائشہ اور شیکھر کی شادی 2012 میں ہوئی تھی جن کا ایک بیٹا زورآور بھی ہے۔
مزید پڑھیں
- AISHA MUKHARJEE
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- DIVORCED
- Indian
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- SHEKHER DHAWAN
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- طbol news
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News