Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی کی علیحدگی ہوگئی

Now Reading:

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی کی علیحدگی ہوگئی

بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنے  جاری کردہ پیغام میں عائشہ مکھرجی نے لکھا کہ جب تک مجھے دو بار طلاق نہیں ہوئی میں سمجھتی تھی کہ یہ ایک برا لفظ ہے،   پہلی بار جب مجھے طلاق ہوئی تو میں شدید خوفزدہ تھی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس وقت لگ رہا تھا کہ میں بہت غلط کررہی ہوں لیکن  اب آپ تصور کریں، مجھے اس سے دوسری بار گزرنا پڑ رہا ہے۔

 دوسری جانب کرکٹر شیکھر دھون کی جانب سے فی الحال اپنی طلاق سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  اس سے قبل شیکھر دھون کی اہلیہ عائشہ مکھرجی آسٹریلوی بزنس مین سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھیں جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور عائشہ اور شیکھر کی شادی 2012 میں ہوئی تھی جن کا ایک بیٹا زورآور بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر