Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل کو مزید اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں، طلحہ طالب

Now Reading:

ملک میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل کو مزید اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں، طلحہ طالب

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا کہنا ہے کہ ملک میں ویٹ لفٹنگ کے کھیل کو مزید اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق طلحہ طالب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ٹوکیو اولمپکس کے بعد مختلف اداروں سے لاکھوں روپے انعام میں ملے ہیں جس سے میں گوجرانوالہ میں ٹریننگ سینٹر بنانا چاہتا ہوں۔

 طلحہ طالب کا مزید کہنا تھا کہ میں ابھی کراچی ورلڈ چمپئن شپ اور کامن ویلتھ ایونٹ کی تیاری کررہا ہوں۔

واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں بہترین پرفارمنس سے قوم کے دل جیتنے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے 67 کلوگرام کیٹگری میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر