Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم دفاع پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

یوم دفاع پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ یوم دفاع پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے یوم دفاع کے حوالے سے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پورے ملک کی طرح سندھ میں بھی افواج پاکستان بالخصوص شہداء کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ بھر میں یوم دفاع کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا اور شہداء کی قبروں پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھاکر شہداء کے اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ  یہ وہ شہداء ہیں جنہوں نے اس ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، یہ لوگ جاگتے ہیں تو ہم آرام سے سوتے ہیں، آج پاکستان اس لیے مضبوط ہے کہ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مزید کہا کہ یوم دفاع کے موقع پر شہداء کی قبروں پر حاضری دی جائے، شہداء کے لواحقین کے گھروں پر جاکر انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر