Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی مرتبہ بچی کی آواز سننے کے بعد باپ کے ردعمل نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

پہلی مرتبہ بچی کی آواز سننے کے بعد باپ کے ردعمل نے سب کو چونکا دیا، ویڈیو وائرل

کان بھی ایک بڑی نعمت ہیں، اگر ہم سُن نہ سکیں تو زندگی گزارنا بہت مشکل کام ہے۔ آج ہم اس اسٹوری میں ایک ایسی ننھی پری کی ویڈیو شئیر کر رہے ہیں ، جس نے پہلی بار اپنے والدین کی آواز سنی اور بے مثال ردعمل کا اظہار کرکے پوری دنیا سے دعائیں لیں۔

سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک آئرش والد نے اپنی بیٹی کو گود میں لیا ہوا ہے، ان کی 6 ماہ کی بچی پیدائشی طور پر بہری ہے، لیکن انہوں نے اس کے کانوں میں سُننے والا آلہ لگایا تو بچی نے باپ کی آواز سُن کر ہنسنا شروع کر دیا۔

والدین کی خوشی بھی قابل دیدنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر