Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ فوڈز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

Now Reading:

سندھ فوڈز اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

سندھ فوڈز اتھارٹی کی جانب سے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے متعدد ملازمین کے لاڑکانہ ، سکھر اور میرپور خاص تبادلے کردیے گئے ہیں جبکہ  حیدرآباد، لاڑکانہ اور میرپورخاص کے ملازمین کو کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں کے بعد سندھ فورڈز اتھارٹی کے ملازمین میں کھبلی مچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر