Advertisement
Advertisement
Advertisement

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز کے وفد کی حماد اظہر سے ملاقات

Now Reading:

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز کے وفد کی حماد اظہر سے ملاقات
حماد اظہر

حماد اظہر ٹوئٹ

 آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز کے وفد کی وزیرتوانائی حماد اظہر سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلاتر کے مطابق وفد کی قیادت جنرل سیکرٹری خورشید احمد نے کی ہے۔

خورشید احمد کا کہنا تھا کہ محکمہ بجلی میں اسٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اور ملازمین کی پینشن اور ایڈ ہاک ریلیف الاﺅنس میں 10 فیصد اضافے کے فیصلے عمل درآمد کیا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 6 برسوں کے دوران المناک حادثات میں متعدد ملازمین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی اور بجلی کمپنیوں میں نجکاری کا تجربہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ  حکومت محکمہ بجلی کی مجوزہ نجکاری کا فیصلہ یونین کے مشورہ کے بغیر نہیں کرے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی چوری روکنے اور صارفین کے لیے بہتر خدمات کے معیار کو بلند کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر