Advertisement
Advertisement
Advertisement

ازبکستان؛ لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کےلئے حجاب پہننےکی اجازت مل گئی

Now Reading:

ازبکستان؛ لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے کےلئے حجاب پہننےکی اجازت مل گئی

ازبکستان کے اسکولوں میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس لانے اور حاضری بڑھانے کے لیے حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ازبکستان نے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے خواتین کوعوامی مقامات پر حجاب پہننے کی اجازت دی تھی لیکن ان میں ریاستی ادارے جیسا کہ اسکولز شامل نہیں تھے۔

اس فیصلے کے بعد سے تعلیمی اداروں میں حاضری قدرے کم ہو گئی اور لوگوں نے اس زبردستی کے قانون کے خلاف اپنی لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں بھیجنے سے انکار کر دیا۔

Advertisement

ازبکستان کے وزیرتعلیم شیرزود شرماتوف کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ متعدد والدین کی اپیل کے بعد حکام نے قومی اسکارف اور سر کو سفید یا ہلکے رنگ سے ڈھانپنے کی اجازت دینے کا ارادہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام ہر بچے کے سیکولر تعلیم کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے ضروری تھا۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ کس عمر سے حجاب پہننے کی اجازت دی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر