Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں افغانستان کی اقتصادی تباہی کے خلاف ہوں،شاہ محمود قریشی

Now Reading:

میں افغانستان کی اقتصادی تباہی کے خلاف ہوں،شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں افغانستان کی اقتصادی تباہی کے خلاف ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ سگرڈ کاگ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیدر لینڈز کی وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتا ہوں،گزشتہ 50 برس میں نیدرلینڈز کی کسی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے باہمی تعلقات پر بات کی اور ان کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ،ہم نے زیادہ وقت افغانستان میں ابھرتی صورتحال پر بات کرنے میں گزارا  ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ عالمی برادری اور یورپی یونین افغانستان سے منسلک رہے گی میں نے اس حوالے سے چار ملکوں کا دورہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات میں تحفظات اور مواقع پر بات کی ہے اب ہم آئندہ مرحلہ دیکھ رہے ہیں کہ کیسے اور کسطرح کی حکومت بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر