Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں کچھ دیر میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونیں اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو بلا لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈز کے شہری علاقوں میں مایوس کن نتائج کے اسباب پر بات ہوگی، وزیراعظم عمران خان اجلاس میں وزراء، پارٹی کے سیاسی قائدین اور متعلقہ ذمہ داران سے انفرادی رائے لیں گے۔

اس کے علاوہ لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان کے کنٹونمنٹ بورڈ کے نتائج اور اس کے اسباب پر بھی کھل کر بحث ہوگی۔

واضح رہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کی انتخابی رپورٹ کے پیش نظر اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر