رجیم چینج سازش نے 8 ماہ میں ملک کو نقصان پہنچایا ہے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا وزیراعظم عمران خان کی ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقدامات کا اعتراف کررہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فرخ حبیب نے لکھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن عالمی دنیا کو درخت لگانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو مشعل راہ بنانے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
UN جنرل اسمبلی کے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن عالمی دنیا کو درخت لگانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کو مشعل راہ بنانے کی ترغیب دے رہے ہے۔
یہ خوش آئند امر ہے آج عالمی دنیا ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کا اعتراف کررہی ہے https://t.co/521AQON22pAdvertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) September 23, 2021
وزیر مملکت فرخ حبیب نے یہ بھی لکھا کہ یہ خوش آئند امر ہے کہ آج عالمی دنیا ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News